ر ا نچی 21 ا پریل ( ایجنسیز) جھا ر کھند پو لیس نے بہا ر بی جے پی کے لیڈ ر
گر ی ر ا ج سنگھ کے خلا ف اس ا شتعا ل ا نگیز ر یما رک کے لئے ا یف آ ئی آ ر
د ر ج کیا ہے کہ نر یند ر مو دی کی مخا لفت کر نے وا لو ں کو پا کستا ن جا نا
چا ہیے ‘ ا س ر یما ر ک کے لئے پا ر ٹی قیا د ت نے ا نکی سر ز نش بھی کی۔ نوا ڈ ا
text-align: start;">حلقہ سے لو ک سبھا کے امید وا ر گر ی ر ا ج ا پنے مو قف پر اور متنا ز عہ بیا ن
پر ا ٹل ر ہے ۔ پٹنہ میں نیو ز ایجنسی سے با ت کر تے ہو ئے کہا ‘‘ میں ا پنے اس
بیا ن پر قا ئم ہو ں کہ جو کو ئی مو دی کو اقتد ار پر آ نے سے ر وکنے کی ہر
ممکن کو شش کر ر ہے ہیں ا ن کیلئے ہند و ستا ن میں کو ئی جگہ نہیں ہے۔
ا نہیں پا کستا ن چلے جا نا چا ہیے‘‘۔